Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلَّهُمَّ
لَا أَمَانَ إِلَّا أَمَانُكَ، وَ لَا سَعَةً وَ لَا مَغْفِرَةً إِلَّا مِنْ عِنْدِكَ،
اَلْلَّهُمَّ
لَمْلَمْ شَتَّاتَ أَرْوَاحِنَا وَ اجْبُرْ کَسْرَ قُلُوْبِنَا وَ أَلْھِمْنَا شُکْرَ نِعْمَتِكَ،
اَلْلَّهُمَّ
اُرْزُقْنَا سَعَادَةَ الْدُّنْیَا وَ نَعِیْمَ الْآخِرَةِ.
آمين يَا رَبَّ العَالَمين
اے اللّٰہ!
آپ کی جائے امن کے علاوہ کوئی جائے امن نہیں،
آپ کے پاس سے وسعت اور گناہوں کی بخشش کے علاوہ کسی اور طرف سے کچھ نہیں،
اے اللّٰہ!
ہماری بکھری ہوئی روحوں کو اکھٹا کر دیجیے، ہمارے ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ دیجیے اور اپنی نعمت کا شکر ہمیں الہام کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا کی کامیابی اور آخرت کی نعمت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size