Dua on Apr 26, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
صل على سيدنا محمدﷺ 
صلاة تغمرنا بها والأمة بالنصرة ،وتكشف بها الغمة وتنشر بها الأمن والسلامة 
وعلى آله وصحبه وسلم 

اللهم 
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته 

    آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰه! 
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے جو ہمیں اپنے ساتھ اور آپ ﷺ کی مسلمان جماعت کو اپنی مدد کے ساتھ مالا مال کر دیں، جن کے ساتھ (پریشانیوں کے) بادل چھٹ جائیں اور جن کے سبب امن وسلامتی پھیل جائے ، 
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 

 اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!