Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
لا تدع لنا ذنبا إلا غفرته ، ولا هما إلا فرجته ،
ولا دينا إلا قضيته ، ولا مريضا إلا شفيته ،
ولا مبتلى إلا عافيته ، ولا ضالا إلا هديته ،
ولا غائبا إلا رددته ، ولا مظلوما إلا نصرته ،
ولا أسيرا إلا فككته ، ولا ميتا إلا رحمته ،
ولا حاجة لنا فيها صلاح ولك فيها رضا إلا قضيتها
ويسرتها بفضلك يا أكرم الأكرمين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ ! ہمارے لئے نہ رہنے دیجئے :
کوئی گناہ ، سوائے اس کہ آپ اسے معاف کر دیں ،
کوئی پریشانی ، سوائے اس کہ آپ اسے دور کر دیں ،
کوئی قرضہ ، سوائے اس کہ آپ اسے ادا کر دیں ،
کوئی بیمار ، سوائے اس کہ آپ اسے شفایاب کردیں ،
کوئی آزمائش ، میں مبتلا سوائے اس کہ آپ اسے عافیت دے دیں
کوئی (سیدھے راستے سے) بھٹکا ہوا ، سوائے اس کہ آپ اسے سیدھے راستے پر چلا دیں ،
کوئی گم ہونے والا ، سوائے اس کہ آپ اسے واپس لے آئیں ،
کوئی مظلوم ، سوائے اس کہ آپ اس کی مدد کریں ،
کوئی (ناحق) گرفتار ، سوائے اس کہ آپ اسے رہا کردیں ،
کوئی فوت ہونے والا ، سوائے اس کہ آپ اس پر رحم کر دیں ،
اور کوئی ایسی حاجت کہ اس میں ہمارے لیے بہتری ہو اور آپ کی اس میں رضا ہو ، سوائے اس کہ آپ اسے پورا کردیں اور اپنے فضل سے اسے آسان کر دیں ۔
اے مہربانوں کے مہرباں !
(ہم پر مہربانی فرما دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size