Dua on Feb 26, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
متعنا براحة البال وصلاح الحال
وقبول الأعمال
وأنعم علينا بصحة الأبدان
واكفنا شر الإنس والجان 
اللهم 
اغفر لنا واعف عنا 
واهدنا إلى صراطك المستقيم
وارحمنا برحمتك يا أرحم الراحمين 

           آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دلی راحت ، حالت کی درستگی اور اعمال کی قبولیت سے بہرہ ور کیجیے ، 
ہمیں بدنوں کی صحت کا انعام فرما دیجیے ، 
ہمیں انسانوں اور جنات کے شر سے کافی ہو جائیے ، 

اے اللّٰہ!
(ہمارے گناہوں کو) ہمارے لیے بخش دیجیے ، 
ہم سے در گزر فرمائیے ، 
ہمیں  اپنے سیدھے راستے کی رہنمائی دیجیے ، 
اے ارحم الراحمین !
اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔