Dua on Jan 26, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
أنت الحفيظ فاحفظ علينا طمأنينتنا وسكوننا
وأنت السلام فسلمنا من الخوف والوجل
وأنت المنان فأوزعنا أن نشكر جليل مننك وعظيم نعمائك
وأنت الشكور فتقبل منا يسير الجهد 
وبارك لنا فيه 
و ارزقنا حبك ورضاك

            آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ الحفیظ (حفاظت فرمانے والے) ہیں ، پس آپ ہی ہمارے اطمینان اور ہمارے سکون کی حفاظت کیجئے ، 
آپ السلام (سلامتی والے) ہیں ، پس ہمیں خوف اور گبھراہٹ سے سلامتی دے دیجیے ، 
آپ المنان (بہت احسان کرنے والے) ہیں ، پس ہماری توفیق میں کر دیجیے کہ ہم آپ کے گراں قدر احسانات اور آپ کی عظیم نعمتوں کا شکر بجا لائیں ، 
آپ الشکور (قدردان) ہیں ، پس ہم سے (اپنے راستے کی) تھوڑی سی کوشش قبول فرما لیجئے اور ہمارے لیے اس میں برکت دے دیجیے ، 
اور ہمیں اپنی محبت اور اپنی رضا کی توفیق دے دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔