Dua on Jan 26, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
إن قلوبنا في قبضتك، تعلم منقلبنا ومثوانا، وسرنا ونجوانا، فاستر ذنوبنا وعيوبنا، 
وما خفي على الناس من سوء أعمالنا، 
واختم بكلمة الإخلاص والتوحيد أعمارنا 
يارب استودعناك أمورنا كلها 
فأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة. 
آمين يارب العالمين 

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہمارے دل آپ کے قبضے میں ہیں ، 
آپ ہماری نقل و حرکت کو اور ہمارے رہنے سہنے کی جگہ کو اور ہمارے راز اور ہماری سرگوشی کو جانتے ہیں 
پس آپ ہمارے گناہوں اور عیبوں اور جو ہمارے برے اعمال لوگوں سے مخفی ہیں (ان سب پر) پر پردہ ڈال دیجیے ، 
اور آپ اخلاص اور توحید کے کلمے ( لا الہ الا اللّٰہ ) کے ساتھ ہماری زندگیوں کا اختتام کیجئیے۔ 
اے پروردگار!
ہم نے اپنے تمام امور آپ کو سپرد کردئیے ہیں، پس ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔
اے جہانوں کے پروردگار !
 ہماری دعا قبول کیجئے!