Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
بسم الله
الذي استوى على العرش بقدرته
وزاد المؤمنين تواضعآ بعزته.
أسأله سبحانه وتعالى
أن يزيدكم من بركته
ويبسط الأرض لكم من خير عطيته
ويسخر لكم القلوب بعظمته
ويجيب لكم ما تدعون بقدرته
إنه على كل شيء قدير
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ کے نام سے ، جو اپنی قدرت کے ساتھ عرش پر قائم ہوا اور اس نے اپنے وقار کے سبب (اپنے آگے) مومنین کی عاجزی (اطاعت) میں اضافہ کیا ،
میں اس سے درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ آپ کے لیے اپنی قدرت سے (بھلائی کے کاموں میں) اپنی برکت زیادہ کرے ،
آپ کے لیے زمین (کے وسائل) کو اپنی بہترین نوازش سے پھیلادے ،
اپنی عظمت کے ذریعہ آپ کے لیے (انسانوں کے) دلوں کو تابع کردے ،
اور جو دعائیں آپ مانگتے ہیں ، اپنی قدرت سے قبول کرے ،
بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size