Dua on Dec 25, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏صباح الانوار…
واشراقة نور الإيمان على قلوبكم،
صباح تُشرق فيه أنوار السعادة في حياتكم، 
صباحكم راحة ،
وطمأنينة ،وسعادة .
اللهم 
لك الحمد في كل حين. 

حفظكم الله وأحياكم حياة طيبہ

Urdu

(آپ کی) صبح  انوارات والی ۔۔۔ 
اور آپ کے دلوں پر ایمان کی روشنی جگمگانے والی ہو ، 
  ایسی صبح کہ جس میں  خوشیوں کے چراغ آپ کی زندگی میں روشن ہوں۔
آپ کی صبح راحت والی ، اطمینان والی اور کامیابی والی ہو ۔ 

اے اللّٰہ!
تمام تعریفیں ہر وقت آپ کے لیے ہیں۔ 

اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔