Dua on Nov 25, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
أَصْلِحْ لَنَا شَأْنَنَا وَلَا تَقَطَعْ مِنْكَ رَجَائَنَا
وَبَلِّغْنَا آمَالَنَا وَاكْفِنَا أَمْرَ دُنْيَانَا وَآخِرَتِنَا 
وَارْزُقْنَا قَلْبًا تَوَّابًا،لَا كَافِرًا وَلَا مُرْتَابًا
وَاغْفِرْ لَنَا وَاهْدِنَا وَارْزُقْنَا 

     آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 
حفِظكم اللّٰه وأحياكُم حياةً طيبةً

Urdu

اے اللّٰہ!
ہماری حالت کو سنوار دیجیے، 
ہماری اپنے سے توقع (کی تکمیل) کو منقطع نہ کیجیے، 
ہماری امیدوں کو بارآور کر دیجیے، 
ہمیں ہماری دنیا اور ہماری آخرت کے معاملے میں کافی ہو جائیے، 
ہمیں (اپنی طرف) رجوع والا دل دے دیجیے جو نہ (آپ کا) ناشکرا ہو اور نہ ہی شک میں مبتلا ہو، 
ہمیں بخش دیجیے، 
ہمیں راہِ راست پر لے آئیے، 
اور ہمیں وسائلِ رزق دے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔