Dua on Nov 25, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ 
انا نسألك صباحاً تشرق فيه قلوبنا فرحاً وعملا نرضيك به وقولا نتقرب به إليك، 
اللهمّ 
أجرنا من الفتن والبغض والحسد 
اللهم 
أدخلنا الجنة من غير حساب ولا سابقة عذاب. 

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں : 
ایسی صبح کا ، جس میں ہمارے دل خوشی سے روشن ہوں ، 
ایسے عمل کا ، جس کے سبب ہم آپ کی رضا پائیں ، 
اور ایسے قول کا ، جس کے ساتھ ہم آپ کا قرب حاصل ہو ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں فتنوں ، (باہمی) بغض اور حسد سے بچا لیجئے ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں حساب کے بغیر اور عذاب سے واسطہ پڑے بغیر جنت میں داخل فرما دیجیے۔