Dua on Nov 25, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم أجعل صباحنا يحمل 
بشائر خيرك، 
وأجعل لنا مع نسمات هذا الصباح رزقا وفرحا وعافيه.

Urdu

اے اللہ ! 
 ہماری صبح کو  اپنی خیر و بھلائی کی خوش خبریوں کی حامل بنادیجئے اور  اس صبح کے خوشگوار جھونکوں کے ساتھ ہمارے لیے رزق ، خوشی اور عافیت طے کردیجئے ۔