Dua on Oct 25, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ
مُحَمَّدٌ ﷺ صَفْوَةُ الْبَارِیْ وَخِیَرَتُهٗ 
مُحَمَّدٌ ﷺ طَابَتِ الْدُّنْیَا بِبِعْثَتِهٖ 
مُحَمَّدٌ ﷺ جَاءَ بِالْآیَاتِ وَالْحِکَمِ 
مُحَمَّدٌ ﷺ قَائِمٌ لِلّٰهِ ذُوْ ھِمَمٍ 
مُحَمَّدٌ ﷺ خَاتَمٌ لِّلْرُّسُلِ کُلِّھِمٖ 
عَلَیْهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَ أَتَمُّ الْتَّسْلِیْمِ

اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرّدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

حضرت محمد ﷺ باری تعالیٰ کے منتخب اور اس کے پسندیدہ بندے ہیں .
حضرت محمد ﷺ کی بعثت سے دنیا خوشگوار ہو گئی .
حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کی آیات (نشانیاں) اور (اس کے  احکام کی) حکمتیں لے کر آئے .
حضرت محمد ﷺ اللّٰہ (کے دین کے غلبہ) کے لیے کھڑے ہونے والے، ہمتوں والے ہیں .
حضرت محمد ﷺ خاتم النبیین (تمام انسانوں کے لئے آخری نبی) ہیں .

آپ ﷺ پر سب سے زیادہ فضیلت والی رحمتیں اور کامل سلامتی نازل ہو .

اے اللّٰہ!
ہمیں (قیامت کے دن) آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔