Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اسال الله أن ينعم عليك بالرضى،
ويسهل لك أمور الدنيا،
ويرزقك حلالها،
ويجنبك حرامها،
ويرزقك الطمأنينة،
وأن يملأ بالإيمان قلبك، وينوردربك،
ويجعل العافية ثوبك،
والفردوس الأعلى من الجنه منزلك،
آمين يارب العالمين….
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ :
آپ پر اپنی رضا کے ساتھ انعام فرمائے ،
آپ کے لیے دنیا کے معاملات آسان کرے ،
آپ کو وسائل رزق میں سے حلال عطا کرے ،
آپ کو ان (وسائل رزق) میں سے حرام سے بچائے ،
آپ کو اطمینان دے ،
آپ کے دل کو ایمان سے لبریز کرے ،
آپ کے راستے روشن کرے ،
(پریشانیوں سے) عافیت کو آپ کا لباس بنا دے ،
اور جنت میں بلند تریں مقام کو آپ کا گھر بنادے ۔۔۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size