Dua on Aug 25, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ جِدًّا مَّقْرُوْنًا بِالْتَّوْفِیْقِ، وَ عِلْمًا بَرِیْئًا مِّنَ الْجَھْلِ، وَ عَمَلًا عَرِیًّا مِّنَ الْرِّیَاءِ، وَ قَوْلًا مُّوَشَّحًا بِالَصَّوَابِ، وَ فِطْنَةَ عَقْلٍ مَعَ سَلَامَةِ الْصَّدْرِ، وَ رَاحَةَ الْبَالِ وَ سُکُوْنَ الْنَّفْسِ. 
 
 آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ 

Urdu

  اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، درخواست کرتے ہیں : 
 ایسی کوشش کی جو توفیق (کامیابی) کے ساتھ ہم آہنگ ہو، 
 ایسے علم کی جو جہالت (کی آمیزش) سے بری ہو، 
 ایسے عمل کی جو ریاء سے خالی ہو، 
 ایسی گفتگو کی جو دُرستی سے آراستہ ہو، 
 عقل کی ایسی ذہانت کی جو سینے کی سلامتی کے ساتھ ہو، 
 دل کی راحت کی اور نفس کے سکون کی۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!