Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
إنا نسألك الشفاء لمرضانا ومرضى المسلمين
ونسألك الفرج والتيسير لكل المسلمين
اللهم
َّ إنا نسألك أن تقضي دين المديونين
اللهمّ
وارحم موتانا وموتى المسلمين
واجبرنا واجبر خواطرهم
اللهمَّ
هون ويسر عن كل معسر
وامسح الأحزان عن قلوب المسلمين
اللهم
ّ وارفع البلاء و الداء والغلاء عن بلادنا
وبلاد المسلمين
اللهم
ّ وانزع الشحناء والبغضاء من أفئدة المسلمين
اللهمّ
واجمع وآلف بين قلوب المسلمين
واجعل السعادة والسرور في نفوس المسلمين
اللهم
َّ واشغلنا بطاعتك لخدمة بلادنا وبلاد المسلمين .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اپنے بیماروں اور مسلمانوں کے بیماروں کے لیے شفا کی درخواست کرتے ہیں ،
ہم آپ سے تمام مسلمانوں کے لیے فراوانی اور آسانی کا سوال کرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ مقروض لوگوں (کو ان) کے قرض کی ادائیگی (کے قابل) کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ،
ہمارے اور ان (مسلمانوں) کے دلوں کو درست فرما دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہر تنگی والے کے لیے (اس کے معاملات) ہلکے اور آسان کر دیجیے ،
مسلمانوں کے دلوں سے غم دور فرما دیجیے ،
اے اللّٰہ!
مسلمانوں کے دلوں سے کینہ اور بغض دور کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
مسلمانوں کے دلوں کو اکھٹا کر دیجیے اور ان میں الفت ڈال دیجیے ،
سعادت اور خوشی کو مسلمانوں کے سینوں میں مقرر کردیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی فرمانبرداری کے ساتھ اپنے شہروں اور مسلمانوں کے ملکوں کی خدمت میں مشغول فرما دیجیے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size