Dua on Aug 25, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهم اجعل الصحة خير صاحب لأجسادنا 
والسعادة خير رفيق لقلوبنا 
والفرحة خير نور لعيوننا، والتوفيق الدائم في دروبنا، إنك على كل شيء قدير.

Urdu

اے اللّٰہ ! 
آپ تندرستی کو ہمارے جسموں کا  بہتر ساتھی ، 
سعادت مندی کو ہمارے دلوں کا بہترین دوست ، 
خوشی کو ہماری آنکھوں کی بہترین روشنی ، 
اور  ہمیشہ کی توفیق کو ہمارے (مفید کاموں کے) راستوں میں مقرر کر دیجیے ، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔