Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم سخر لنا عبادك وجنود أرضك وملائكتك
وسخر لنا من الاقدار أجملها
ومن البشارات أسعدها
ومن الأرزاق أوسعها
اللهم أنزل على أيامنا توفيقاً وتسهيلاً من عندك
فنحن لا حول لنا ولا قوة إلا بك .
الحمدلله على كل الاحوال
اے اللہ! اپنے بندوں، اپنی زمین کے لشکروں اور اپنے فرشتوں کو ہمارے کام میں لگا دیجئے ۔
ہمارے حق میں لکھ دیجئے:
خوبصورت تقدیری نظام کے امور
بہترین بشارتیں
وسیع ترین رزق
اے اللہ!
ہمیں اپنے ان دنوں میں اچھے کاموں کی توفیق عطا فرمائیے اور اپنی طرف آسانی فرمائیے ۔
پس ہم تیرے سوا نہ طاقت رکھتے ہیں اور نہ ہی قوت رکھتے ہیں ۔
سب تعریفیں اللہ ہی کی طرف سے ہیں ہرطرح کے حالات میں ۔