Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِھْدِنَا مِنْ عِنْدِكَ وَ أَسْبِغْ عَلَیْنَا نِعَمَكَ وَ أَنْزِلْ عَلَیْنَا بَرَکَاتِكَ،
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا ھَادِیْنَ مُھْتَدِیْنَ، غَیَرَ ضَالِّیْنَ وَ لَا مُضِلِّیْنَ، سِلْمًا لِأَوْلِیَائِكَ، وَ عَدُوًّا لِأَعْدَائِكَ نُحِبُّ بِحُبِّكَ مَنْ أَحَبِّكَ، وَ نُعَادِیْ بِعَدَاوَتِكَ مَنْ خَالَفَكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنی طرف سے ہدایت دے دیجیے، ہم پر اپنی نعمتیں مکمل کر دیجیے اور ہم پر اپنی برکات نازل فرمائیے،
اے اللّٰہ
آپ ہمیں دوسروں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بننے والے اور خود بھی ہدایت پانے والے بنا دیجیے ؛ نہ خود گمراہ ہونے والے اور نہ ہی دوسروں کو گمراہ کرنے والے، آپ کے اولیاء سے صلح رکھنے والے اور آپ کے دشمنوں کے دشمن،
جس نے آپ سے محبت کی ہم آپ کی محبت میں (اس کے) ساتھ محبت کرتے ہیں اور جس نے آپ کی مخالفت کی ہم آپ کی عداوت میں (اس کے) ساتھ عداوت رکھتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size