Dua on Jul 25, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ الْتَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ  
اَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُّشْرِكَ بِكَ شَیْئًا نَّعْلَمُهٗ، 
وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا نَعْلَمُهٗ، 
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، 
اَلْلَّهُمَّ 
إِنَّا نَسْئَلُكَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ، فَتْحَهٗ، وَنَصْرَهٗ، وَنُوْرَهٗ، وَبَرْکَتَهٗ، وَھُدَاهٗ، 
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهٗ۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

میں ہر اس چیز کی برائی سے اللّٰہ تعالیٰ کے کامل کلمات (مبارک نام اور صفات) کے ساتھ پناہ میں آتا ہوں جو اس نے پیدا کی، 
اے اللّٰہ !
بیشک ہم اس (بات) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک بنائیں جس (کی حقیقت) کو ہم جانتے ہیں، 
اور ہم آپ سے اپنے ان گناہوں کی (بھی) معافی مانگنے ہیں جو ہمارے علم میں نہیں، 
ہم نے (اس حالت میں) صبح کی کہ سارے جہاں نے اللّٰہ کے لیے صبح کی ہے جو اقوامِ عالَم  کا پالنے والا ہے، 
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے اس دن کی بھلائی کی، اس کی کامیابی کی، اس میں مدد کی، اس کے نور کی، اس کی برکت کی اور اس کی ہدایت کی درخواست کرتے ہیں، 
ہم ان چیزوں کے شر سے جو اس (دن) میں ہے اور جو اس کے بعد ہے، سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔