Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
صباح الايام العشر المباركات..
اللهم زين قلوبنا وقلوب أحبتنا بالتوبة والغفران...
وأثقل حسناتنا وحسناتهم بالميزان..
واجزنا وإياهم جنة ذات أفنان..
وثبتنا وإياهم على التقوى والإيمان.
صبحكم الله بالخير والسعادة
وبرياحين الجنة....
عشرہ ذی الحجہ کے بابرکت دنوں کی صبح ..
اے اللہ ! ہمارے اور ہم سے محبت والوں کے دلوں کو توبہ اور گناہوں کی بخشش سے مزین فرما دیجیے ...
ہماری اور ان کی نیکیوں کو میزان میں بھاری کردیجیے ..
ہمیں اور انہیں تروتازہ پودوں کی شاخوں والی جنت بدلے میں عطا فرما دیجیے ..
ہمیں اور انہیں تقوی اور ایمان پر ثابت قدم فرما دیجیے ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی صبح بھلائی ، سعادت اور جنت کی خوشبوؤں سے کے ساتھ معطر فرما دے ....