Dua on Jun 25, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ الْنَّعِیْمَ الْمُقِیْمَ اَلَّذِیْ لَا یَحُوْلُ وَلَا یَزُوْلُ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ الْنَّعِیْمَ یَوْمَ الْعَیْلَةِ، وَالْأَمْنَ یَوْمَ الْخَوْفِ وَالْحَرْبِ، 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ سُوْءِ مَا أَعْطَیْتَنَا وَ شَرِّ مَا مَنَعْتَنَا 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے ہمیشہ رہنے والی اس نعمت کی درخواست کرتے ہیں جو نہ تبدیل ہو اور نہ ہی ختم ہو 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے محتاجی کے زمانہ میں، نعمت کی اور خوف اور جنگ کے زمانہ میں، امن وسلامتی کی درخواست کرتے ہیں، 
 اے اللّٰہ! 
 جو کچھ آپ نے ہمیں عطا کیا ہے اس کے بُرے اثرات سے اور جس چیز سے آپ نے ہمیں منع کیا ہے اس کے بُرے پہلوؤں سے ہم تیری پناہ چاہتے ہیں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔