Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا اصبحنا منك في نعمة وعافية وستر
فأتم نعمتك علينا وعافيتك وسترك في الدنيا والآخرة
اللهم
لا تجعل الدنيا أكبر همنا ولا مبلغ علمنا.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے آپ (کے حکم) سے نعمت، عافیت اور (عیوب پر) ستر پوشی کے ساتھ صبح کی
لہذٰا آپ اپنی نعمت کو ہم پر، اپنی عافیت اور اپنی ستر پوشی کو دنیا اور آخرت میں تمام کر دیجیے،
اے اللّٰہ !
دنیا (کے مال واسباب) کو ہماری سب سے بڑی پریشانی (جس میں ہر وقت الجھے رہیں) اور نہ ہی ہمارے علم کی انتہا بننے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size