Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم اجعلنا ممن تفائل بخيرك فأكرمته
وتوكل عليك فكفيته
ولجأ إليك فأعطيته
واستغاث بك فأغثته
اے اللّٰہ !
ہمیں ان لوگوں میں شامل کیجئے جنہوں نے :
آپ کی (مقرر کردہ) بھلائی کے بارے میں نیک توقعات رکھیں تو آپ نے ان کی عزت افزائی کی (توقعات پوری کیں) ،
آپ پر اعتماد کیا تو آپ ان کے لیے کافی ہو گئے ،
آپ کی پناہ کی طرف رجوع کیا تو آپ نے انہیں ( پناہ ) عطا کی ،
اور آپ سے مدد مانگی تو آپ نے ان کی داد رسی کی ۔
O Allah!
Make us amongst those people who:
Had good expectations of Your (appointed) goodness, and then You honoured them (by fulfilling their expectations);
Reposed their Trust in You, and You became sufficient for them;
Turned to You for refuge, and You gave them refuge;
And who asked You for help, and You helped them.