Dua on Apr 25, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ  
 صَلِّ وَ سَلِّمْ وَ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
عَدَدَ خَلْقِكَ وَ رِضَا نَفْسِكَ، وَ زِنَةَ عَرْشِكَ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِكَ

اَللّٰهُمَّ 
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
​آپ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر اپنی مخلوق کی تعداد، اپنی ذات کی رضامندی، اپنے عرش کے وزن اور اپنے کلمات لکھنے کی سیاہی کے بقدر رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت عطا کیجیے۔

​اے اللّٰہ!
​ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
​ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
​اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔​