Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نعوذ بك من قلب لا يخشع
ومن دعاء لا يُسمع
ومن نفس لا تشبع
ومن علم لا ينفع.
اللهم
اجعل سعينا مشكورًا، وذنبنا مغفورًا،
وعملنا مقبولًا، وعيبنا مستورًا
يا ستار يارب
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں :
ایسے دل سے جو (آپ کی) ہیبت نہ رکھے،
ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے (قبول نہ ہو)،
ایسے (لالچی) نفس سے جو سیر نہ ہو،
اور ایسے علم سے جو فائدہ مند نہ ہو،
اے اللّٰہ!
اے عیبوں پر ستر پوشی کرنے والی ذات !
اے پروردگار !
ہماری کوشش کو قابل قدر ، ہمارے گناہ کو بخشا ہوا، ہمارے عمل کو قابل قبول اور ہمارے عیب کو (لوگوں کی نظروں سے) پوشیدہ بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size