Dua on Apr 25, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا من الذين يستمعون القول
فيتبعون أحسنه
اللهم 
احفظ لنا النعم وادفع عنا النقم
اللهم
ارزقنا حلو الحياة وخير العطاء

        آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو بات کو توجہ سے سنتے ہیں تو اس میں جو بہترین ہوتی ہے اس کی پیروی کرتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اپنی نعمتوں کی حفاظت فرما لیجئے اور ہم سے سختیاں دور فرما لیجئے ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں زندگی کی مٹھاس اور بہتر نوازش دے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔