Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلًّهُمَّ
یَسِّرْ لَنَا الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ
اَلْلًّهُمَّ
أَصْبَحْنَا نَسْأَلُكَ قَلْبًا مُّطْمَئِنّاً وَ یَوْمًا مَّلِیْئًا بِالْیُسْرِ وَ الْخَیْرِ وَ الْبَرَکَةِ
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ کُلِّ آفَةٍ وَ عَیْنٍ لَامَّةٍ
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے بھلائی کو آسان کر دیجیے جہاں سے ہو،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے سکون قلب اور آسانی، بھلائی اور برکت سے بھرپور دن کی درخواست کرتے ہوئے (اس دن کی) صبح میں داخل ہوئے ہیں۔
اور ہم ہر آفت اور نظرِ بد سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size