Dua on Mar 25, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ 
صل على سيدنا محمدﷺ 
صلاة تحسن بها الأخلاق 
وتيسر بها الأرزاق 
وتدفع بها المشاق 
وتملأ منها الآفاق 
وعلى آله وصحبه وسلم 
صلاة دائمة من يوم خلقت الدنيا 
إلى يوم التلاق 
اللهمَّ 
ارزقنا شفاعته واحشرنا في زمرته
 نحن ومن نحب ، 
يارحمن يارحيم 

آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسا درود (رحمت) نازل فرمائیے  کہ
اس کے ذریعے (ہمارے) اخلاق عمدہ بن جائیں ، 
اس کے ذریعے رزق (کے ذرائع کا حصول) آسان ہوجائے ، 
اس کے سبب مشقتیں دور کردی جائیں ، 
اور اس کے ذریعہ کائنات (نعمتوں سے) بھر دی جائے ، 
آپ (ﷺ) کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر (بھی) اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ، 
(آپ ﷺ پر ، آپ کے آل اور اصحاب پر)  اس دن سے لے کر جس دن دنیا بنائی گئی ، ملاقات کے دن (قیامت) تک ، اپنی رحمت کا نزول ہمیشہ رکھئیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دیجیے ، 
اور ہمیں اور ان کو جن سے ہم محبت کرتے ہیں آپ ﷺ کی جماعت میں شامل فرما دیجیے۔ 
اے بیحد مہربان ! 
اے نہایت رحم کرنے والے ! (ہم پر رحم فرما دیجیے) 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔