Dua on Mar 25, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم اجبر خاطري وخاطر من احببتهم فيك، 
يا جبار السموات والأرض أجبرنا جبرًا يليق بك ،
جبرًا أنت أهله ووليه برحمتك 
يا أرحم الراحمين،
الَلَهم كما أدعوك لنفسي
أدعوك لمن أعزهم وأحبهم فيــك 
أن ترزقهم في كل خفقة قَلب فرحاً واطمئنانا ،
وفي كل طرفة عين مخرجاً وأمنا واستقرارا ،
وفي كل دعاء استجابة ورحمة وغفرانا .
آمين يارب العالمين. 

Urdu

اے اللّٰہ ! میرے دل کی حالت اور جن سے میں تیری رضا کے لئے محبت کرتا ہوں ، ان کے دل کی حالت سنوار دیجیے ، 

اے آسمانوں اور زمین کی غالب ہستی !  ہماری شکستگی کو درست فرما دیجیے ، اس طرح کہ جیسے آپ کی ذات کے شایان شان ہے ، 
اس طرح ، جیسا کہ آپ  اپنی رحمت کے سبب اس کے ذمہ دار اور اس کے نگران ہیں ،  
اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے !!! 

اے اللّٰہ ! جس طرح میں اپنی ذات کے لیے آپ سے دعا کرتا ہوں اسی طرح میں اپنے احباب کے رشتے داروں اور ان سے محبت والوں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ انہیں  : 
دل کی ہر دھڑکن پر خوشی اور اطمینان ، 
ہر پل جھپکنے پر ( پریشانیوں اور گمراہیوں سے ) نکلنے کا راستہ ، امن اور استحکام ، 
اور ہر دعا کی قبولیت ، رحمت اور بخشش ، عطا فرما دیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !