Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ الْتَّوْبَةَ دَوَامَھَا،
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْمَعْصِیَةِ وَأَسْبَابِھَا،
وَنَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ آخِرَ کَلَامِنَا لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُوْقِنِیْنَ بِھَا،
وَأَخْرِجْنَا یَا مَوْلَانَا مِنَ الدُّنْیَا سَالِمِیْنَ مِنْ وَّبَالِھَا،
وَأَرِحْنَا مِنَ الدُّنْیَا وَھُمُوْمِھَا إِلَی الْجَنَّةِ وَنَعِیْمِھَا،
وَالْطُفْ بِنَا لُطْفَ الْحَبِیْبِ فِیْ الْشَّدَائِدِ وَنُزُوْلِھَا،
یَا رَجَاءَ الْمُذْنِبِیْنَ یَا قَابِلَ الْتَّائِبِیْنَ یَا رَاحِمَ الْمَسَاکِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ! بیشک ہم آپ سے توبہ کے ہمیشہ قائم رہنے کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ کی نافرمانی اور اس کے اسباب سے، آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ لا الہ الا اللہ کو ہمارے لیے اس حال میں (دنیا سے جاتے وقت ہمارا) آخری کلام بنا دیجیے کہ (ہم اس پر) یقین رکھنے والے ہوں،
اے ہمارے مالک ! ہمیں دنیا سے اس حالت میں نکال لیجئے کہ (ہم) اس کے وبال سے محفوظ ہوں،
ہمیں دنیا اور اس کی پریشانیوں سے (نجات دے کر) جنت اور اس کی نعمتوں کی طرف راحت پہنچا دیجیے،
سختیوں اور ان کے آنے میں، ہمارے ساتھ محبوب کے لطف کی طرح کی مہربانی کیجیے،
اے گناہگاروں کی (بخشش کی) امید ذات ! اے توبہ والوں کی توبہ قبول کرنے والے! اے مسکینوں پر رحم کرنے والے !
(ہماری امید پوری کیجیے، ہماری توبہ قبول فرمائیے، ہم محتاجوں پر رحم کیجیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size