Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ
إِنِّي أَسْأَلُكَ،
عِلْمَ الخَائِفِينَ مِنْكَ ،
وَخَوفَ العَالِمِينَ بِكَ ،
وَيَقِينَ المُتَوَكِّلِينَ عَلَـيْكَ ،
وَتَوَكُّلَ المُوقِنِينَ بِكَ ،
وَإِنَابَةَ المُخْبِتِينَ إِلَيْكَ ،
وَشُكْرَ الصَّابِرِينَ لَكَ ،
وَصَبْرَ الشَّاكِـرِينَ لَكَ ،
يا رب عفوك ورضاك ،...!!!
اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے ، سوال کرتا ہوں :
آپ سے ڈررکھنے والوں جیسے علم (و معرفت) کا ،
آپ کی معرفت رکھنے والوں (علماء ربانیین) جیسے خوف کا ،
آپ پر توکل کرنے والوں جیسے یقین کا ،
آپ کی طرف عاجزی کرنے والوں جیسی انابت (رجوع) کا ،
آپ (کی رضا) کے لیے (مشکلات پر) صبر کرنے (ثابت قدم رہنے) والوں جیسے شکر کا ،
اور آپ کا شکر کرنے والوں جیسے صبر (ضبط نفس) کا۔
اے میرے پروردگار! (ہم اپنی کوتاہیوں) پر آپ کے درگذر کرنے اور آپ کی خوشنودی (کا سوال کرتے ہیں) ، ۔۔۔۔!!!