Dua on Dec 24, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

قال رسول الله ﷺ:
" قد أفلح من أسلم، ورزق كفافا ،
وقنعه الله بما آتاه "
اللهم 
ارزقنا القناعة والرضا والكفاف 
ولا تفتنا في ديننا وأهلنا ومالنا 
واهدنا ويسر الهدى لنا 

       آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

(حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ؛ 
" بیشک کامیاب ہو گیا وہ شخص جس نے اسلام قبول کیا ، قابل کفایت (ضرورت کے مطابق) رزق دیا گیا اور اللّٰہ تعالیٰ نے اسے اس پر قناعت (اطمینان) عطا کیا جو اس (اللّٰہ تعالیٰ) نے اسے دیا ہے " 
(صحیح مسلم ؛ 1054) 
اے اللّٰہ!
ہمیں قناعت (جو مل جائے اس پر راضی رہنا) ، اپنی رضا اور ضروری وسائل رزق پر کفایت دے دیجیے ، 
ہمیں ہمارے دین ، ہمارے اہل خانہ اور ہمارے مال میں آزمائش میں نہ ڈالیے ، 
ہمیں ہدایت دیجیے اور ہدایت کو ہمارے لیے آسان کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔