Dua on Dec 24, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللَّهُم أكرمنا.. 
بِعَظِيِم غُفْرَانَك 
وجزيل إحسانك 
وسَخَّر لَنا الْطَّيِّبِين مِن خَلْقِك وأَشْرَح صُدُوْرُنا بِذِكْرِك 
وَلَا تَجْعَل فِي يَوْمِنا سُوَءا إِلَّادَفَعْتَه وَلَا ذَنْبَا إِلَاغفَرْتَه وَلَارِزْقا إِلَا بَسَطْتَه 
بِرَحْمَتِك يَا أَرْحَم الْرَّاحِمِيْن..

English

اے اللہ ! اپنی عظیم بخشش اور بے بہا احسان کے ذریعے ہماری عزت افزائی کیجیے ، 
اپنی پاکیزہ مخلوق کو ہمارے کام میں لگا دیجیے ، 
اپنے ذکر سے ہمارے دلوں کو کھول دیجیے ، 
ہمارے دن کی ، ہر برائی کو  دور فرما دیجئے ، 
ہر گناہ کو بخش دیجئے 
اور ہر رزق کو وسیع فرما دیجئے ۔ 

اے سب زیادہ رحم کرنے والی ذات ! اپنی رحمت کے سبب ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )