Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِکْفِنَا شَرَّ الْأَشْرَارِ وَکَیْدَ الْفُجَّارِ وَشَرَّ طَوَارِقِ الَّیْلِ وَالنَّھَارِ إلَّا طَارِقاً یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ
یَا مُغِیْثُ أَغِثْنَا وَاکْشِفْ کُرَبَنَا وَأَصْلِحَ قُلُوْبَنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں شریروں کے شر سے، بد کرداروں کے منصوبے سے اور کسی خوشخبری لانے والے کے علاوہ (کسی اور مقصد سے) رات اور دن آنے والوں کے شر سے کافی ہو جائیے۔
اے فریاد رسی کرنے والی ذات !
ہماری مدد کیجیے، ہماری مصیبتوں کو ہٹا دیجیے اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size