Dua on Oct 24, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

حرمة دم المسلمين 

روى الشافعي في مسنده عن عثمان بن عفان رضي الله عنه عن رسول الله ﷺ قال: (لَا يَحِلُّ دَمُ المُسلِمينَ إلا بإحدى ثَلَاث، كُفْرٍ بَعْدَ إيمَانٍ، أوزِنَا بَعْدَ إِحْصَانٍ، والنَفْسَ بالنَفْسِ).

Urdu

مسلمانوں کے خون کی حرمت

امام شافعی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنی مسند ( حدیث شریف کی کتاب ) میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے ، 
آپ نے فرمایا : 
 تین باتوں میں سے کسی ایک کے بغیر ،  مسلمانوں میں سے کسی کا خون جائز نہیں ؛ 
1- ایمان کے بعد کفر اختیار کرنا
2- شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرنا
3- جان کے بدلے جان ( قصاص کے طور پر ) ۔