Dua on Aug 24, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

نَسْئَلُ الْلّٰهَ
أَنْ یَّرْزُقَنَا الْقُبُوْلَ فِیْ أَعْمَالِنَا
صَبَاحٌ یَّبْدَأُ بِنَفْحَاتٍ تَحْمِلُ مَعَھَا الْخَیْرَ وَالْبَرَکَةَ
نَسْئَلُ الْلّٰهَ
أَنْ یَّغْفِرَ لَنَا ذُنُوْبَنَا
وَ أَنْ یُّیَسِّرَ لَنَا أُمُوْرَنَا
وَ أَنْ یَّجْعَلَ أَیَّامَنَا الْقَادِمَةَ مَلِیْئَةً بِالْفَرْحِ وَالْمَسَرَّاتِ
یَا رَبَّ
نَسْئَلُكَ رَحْمَةً تَغْفِرُ بِھَا ذُنُوْبَنَا وَ تُدْخِلُنَا جَنَّتَكَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے ہم درخواست کرتے ہیں
کہ وہ ہمیں ہمارے اعمال میں قبولیت دے
صبح کا آغاز ایسے خوشبودار جھونکوں سے ہو کہ جو اپنے ساتھ خیر وبھلائی اور (وسائلِ رزق) میں برکت اٹھائے ہوئے ہو
اللّٰہ تعالیٰ سے ہم درخواست کرتے ہیں
کہ وہ ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دے
ہمارے معاملات کو آسان کر دے
ہمارے آنے والے دنوں کو خوشی اور مسکراہٹوں سے بھرپور بنا دے
اے ہمارے پروردگار !
ہم آپ سے ایسی رحمت کی درخواست کرتے ہیں
کہ جس کے سبب آپ ہمارے گناہوں کو بخش دیں اور ہمیں اپنی جنت میں داخل کردیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔