Dua on Aug 24, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
ارزقنا علما نافعا، ورزقا واسعا،
 وشفاء من كل داء وسقم
يامن ترزق من تشاء بغير حساب
اللهم
ارحمنا رحمة تغنينا بها عمن سواك 
ياغياث أغثنا  وارفع عنا البلاء والغلاء والفتن ولاتؤاخذنا بما فعل السفهاء منا . 

     آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں نفع دینے والا علم ، وسیع رزق ، ہر بیماری اور کمزوری سے شفا عطا کیجیے ، 
اے وہ ذات ! جو بے حساب (بے گمان) رزق دیتا ہے جسے چاہتا ہے (ہمیں بےشمار وسائل رزق دے دیجیے) 

اے اللّٰہ!
ہم پر اپنی ایسی رحمت فرما دیجیے کہ جس کے سبب آپ ہمیں دوسروں سے مستغنی کردیں ، 
اے (اپنے بندوں کی) فریاد کو پہنچنے والے ! 
(حالات کی سختی پر) ہماری فریاد رسی کیجئے ، 
ہم سے آزمائش ، مہنگائی اور فتنوں کو دور کر دیجیے ، 
ان (کاموں) پر ہماری گرفت نہ کیجئے جن کا ہمارے بے شعور لوگوں نے (ارتکاب) کیا ہو۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔