Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهـّم استجب لنا ما نعجز عن قوله، ما يصعب علينا صياغته وأنت تعلمه، اللهـّم وتقبل كل دعوة ساكنة في صدورنا ولا نعلم كيف نرفعها إليك .
اے اللہ ! ہماری وہ حاجت پوری فرما دیجیے جسے پیش کرنے سے ہمارے الفاظ عاجز ہیں ، جس کا خاکہ پیش کرنا ہم پر مشکل ہے حالانکہ آپ اسے جانتے ہیں ۔
اے اللہ ! ہمارے دلوں میں جو بھی خاموش دعا ہے اسے قبول فرما لیجیے کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ اسے آپ کے سامنے کیسے پیش کریں ۔