Dua on Jul 24, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ 
اِجْعَلْنَا مِنْ أَھْلِ الْنُّفُوْسِ الْطَّاھِرَةِ وَالْقُلُوْبِ الْشَّاکِرَةِ وَ الْوُجُوْهِ الْمُسْتَبْشِرَةِ الْبَاسِمَةِ 
وَارْزُقْنَا طِیْبَ الْمَقَامِ وَحُسْنَ الْخِتَامِ 
اَلْلّٰهُمَّ  
اُرْزُقْنَا صُحْبَةَ الْھَیِّنِ الْلَّیِّنِ، مُمْتَدِّ الْوُدِّ، رَحِیْمِ الْجِوَارِ، بَشُوْشِ الْوَجْهِ، یَسِیْرِ الْمَعْشَرِ 

آمـِــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 
حَفِظَكمُ الْلّٰهُ وَأْحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ! 
ہمیں پاکیزہ نفوس، شکر گزار دلوں اور خوش مسکراتے چہرے والوں میں شامل کر دیجیے، 
ہمیں پاکیزہ مقام اور اچھا انجام دے دیجیے، 
اے اللّٰہ! 
ہمیں سہولت دینے والے، نرم مزاج والے، طویل محبت کرنے والے، مہربان ہمسائیگی والے، خوش مزاج چہرے والے اور آسان تعلقات رکھنے والے (افراد) کی صحبت عطا کر دیجیے۔ 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے