Dua on Jun 24, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا اِسْتَوْدَعْنَاكَ أَنْفُسَنَا وَأَھْلِیْنَا وَأَحِبَّتَنَا وَأَرْضَنَا فَاحْفَظْنَا مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَشَرِّ خََلْقِكَ أَجْمَعِیْنَ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 لَا تُمَکِّنِ الْأَعْدَاءَ فِیْنَا وَلَا تُسَلِّطِھُمْ عَلَیْنَا بِذُنُوْبِنَا 
 یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 

Urdu

  اے اللّٰہ!  
  بیشک ہم نے اپنی جانوں کو، اپنے اہل وعیال کو، اپنے احباب کو اور اپنی زمین (ملک) کو آپ کے سپرد کیا  
 پس آپ ہمیں اپنے نفسوں کے شرور سے اور اپنی تمام مخلوق کے شر سے ہماری حفاظت فرمائیے  
 اے اللّٰہ!  
  ہمارے معاملات میں دشمنوں کو اختیار نہ دیجئے اور نہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے ان کو ہم پر مسلط کیجیے۔  
 اے ارحم الراحمین !  
 (ہم سب پر رحم فرمائیے!)  
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !  
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!