Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
قَنِّعْنَا بِمَا رَزَقْتَنَا وَبَارِكْ لَنَا فِیْهِ
وَاخْلُفْ عَلیٰ کُلِّ غَائِبَةٍ لَّنَا بِخَیْرٍ
وَ حَاسِبْنَا اَللّٰھُمَّ حِسَاباً یَّسِیْرًا
اَللّٰھُمَّ
جَنِّبْنَا مُنْکَرَاتِ الأَخْلَاقِ وَالْأَھْوَاءِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَدْوَاءِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
آپ اپنے عطا کردہ وسائل رزق میں ہمیں قناعت (دلی رضامندی) دے دیجیے اور ہمارے لیے ان میں برکت (زیادہ افادیت) پیدا کر دیجیے،
ہم سے جو چیز بھی غائب (گم) ہوجائے ، آپ بھلائی کے ساتھ ہمارے لیے اس کا متبادل بنادیجئیے ۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارا آسان حساب لیجیے (جس میں تفتیش نہ ہو)،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں برے اخلاق، بری خواہشات، برے اعمال اور بری (لاعلاج) بیماریوں سے بچا لیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size