Dua on May 24, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الْحَسِیْبِ الْکَافِیْ 
 أَنْ تَکْفِیَنَا کُلَّ أُمُوْرِنَا مِنْ جَلِیْلٍ وَّ حَقِیْرٍ مِمَّا یُشَوِّشُ خَوَاطِرَنَا یَا کَافِیْ۔ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ فَرْجًا قَرِیْبًا، وَصَبْرًا جَمِیْلاً، وَرِزْقًا وَّاسِعًا، وَالْعَافِیْةَ مِنَ الْبَلَایَا، وَشُکْرَ الْعَافِیَةِ وَالْشُّکْرَ عَلَیْھَا، 
 وَ نَسْئَلُكَ الْغِنیٰ مِنَ الْنَّاسِ 
 وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالْلّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، (آپ کے اسماء حسنی میں سے) حسیب و کافی (حساب کرنے والے، کافی ہونے والے) کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں 
 یہ کہ آپ ہمارے تمام چھوٹے اور بڑے معاملات میں جو ہمیں تشویش میں مبتلا کرتے ہیں، ہمیں کافی ہو جائیے، 
 اے (اپنی مخلوق کو) کافی ہونے والے ! 
 (ہمیں، ہمارے تمام امور میں کافی ہو جائیے) 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، قریب میں ملنے والی کشادگی، عمدہ برداشت (اپنانے) ، وافر وسائلِ رزق (مہیا ہونے) آزمائشوں سے عافیت، عافیت (حاصل ہونے) کی قدردانی  اور اس پر آپ کا شکر بجا لانے کی درخواست کرتے ہیں، 
 ہم آپ سے، لوگوں کی طرف سے (اپنے لئے) بے نیاز رہنے کی درخواست کرتے ہیں، 
 نیک کام کرنے کی طاقت اور برائی سے بچنے کی قوت اللّٰہ ہی سے ہے جو بَلند ہستی اور عظمت والا ہے 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔