Dua on May 24, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَس٘أَلُ اللّٰهَ ال٘کَرِی٘مَ أَن٘ یَّل٘بِسَنَا لِبَاسَ التَّق٘وٰی وَالصَّحَةِ وَال٘عَافِیَةِ،

وَأَن٘ یَّک٘فِیَنَا مَا أَھَمَّنَا، وَیُس٘عِدَنَا بِطَاعَتِهٖ، وَیُک٘رِمَنَا مِن٘ وَّاسِعِ فَض٘لِهٖ وَرِز٘قِهٖ،

وَأَن٘ یّٔر٘حَمَنَا وَیَغ٘فِر٘ لَنَا وَلِوَالِدَی٘نَا وَأَھ٘لَنَا۔

أَللّٰھُمَ صَلُِ وَسَلِّم٘ عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٖ ﷺ وَعَلیٰ اٰلِهٖ۔

Urdu

اللّٰہ کریم سے میں درخواست کرتا ہوں یہ کہ 
وہ ہمیں تقوی، صحت اور عافیت کا لباس پہنا دے، 
یہ کہ وہ ہمیں ان (معاملات) میں کافی ہو جائے جنہوں نے ہمیں پریشان رکھا، 
اپنی فرمانبرداری کے ساتھ ہمیں سعادتمند بنائے، 
اپنے وسیع فضل اور اپنے وسیع وسائل رزق (دینے کے ساتھ) ہمیں عزت دے، 
یہ کہ وہ ہم پر رحم فرمائے، 
اور ہمیں، ہمارے والدین اور ہمارے اہلِ خانہ کے گناہوں کو بخش دے۔

اے اللّٰه !
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر اور آپ کے آل پر رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔