Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
انا نسألك يا غفور يا رحمن يا رحيم
أن تفتح لأدعيتنا أبواب الإجابة
يا من إذا سأله المضطرّ أجاب
يا من يقول للشيء كن فيكون
اللهمّ
لا تردّنا خائبين وآتنا أفضل ما يُؤتى عبادك الصّالحين
اللهمّ
ولا تصرفنا عن بحر جودك خاسرين،
ولا ضالّين ولا مضلّين
واغفر لنا إلى يوم الدّين
برحمتك يا أرحم الرّاحمين
اللهم
اشف كل مريض يشكو من المرض
وانزل عليه عافيتك
اللهم
ارحم موتانا وموتى المسلمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
اے بخشنے والے ! اے بیحد مہربان ! اے نہایت رحم والے !
آپ ہماری دعاؤں کی قبولیت کے دروازے کھول دیجئے ،
اے وہ ذات ! جب اس سے بےکس انسان نے (اپنی پریشانی کی کوئی) درخواست کی تو اس نے قبول کی ،
اے وہ ذات ! جب وہ کسی چیز سے کہے ہوجا تو وہ ہو جاتی ہے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں ناکام لوگوں کی طرف نہ لوٹائیے ،
ہمیں اس سے زیادہ بہتر دیجیے جو آپ اپنے نیک بندوں کو عنایت کرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی سخاوت کے دریا سے محروم واپس نہ کیجیے ، نہ گمراہ ہونے (راستہ بھٹکنے) والے اور نہ (دوسروں کو) گمراہ کرنے والے ،
اے سب سے زیادہ مہربان !
ہمیں اپنی رحمت کے سبب قیامت کے دن تک بخش دیجیے ،
اے اللّٰہ !
ہر اس بیمار کو شفا دے دیجیے جو اپنی بیماری پر پریشان رہتا ہے ، اس پر اپنی عافیت اتار دیجئے ،
اے اللّٰہ !
ہمارے فوت شدگان اور (دیگر تمام) مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size