Dua on Apr 24, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعل قلوبنا عامرة بذكرك وتوحيدك
واجعل ألسنتنا تكثر من حمدك وتمجيدك
وجوارحنا في طاعتك
لأنه لاعز لنا إلا في الذل لك
ولا أمن إلا في الخوف منك
 ولا راحة لنا إلا في الرضا بما قسمته لنا

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنے ذکر اور اپنی توحید سے آباد کر دیجیے ، 
ہماری زبانوں کا اپنی تعریف اور اپنی بزرگی (بیان کرنے میں) اور ہمارے جوارح (اعضاء) کا اپنی فرمانبرداری میں مزید (اضافہ) کر دیجیے ، 
 (لگا دیجیے) 
اس لئے کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ کے لیے عاجزی کرنے (جھکنے) میں ہی ہمارے لئے عزت ہے، کہیں اور نہیں ،
آپ کا خوف رکھنے میں ہی (ہمارے لیے) امن ہے ، کہیں اور نہیں ،
جو کچھ آپ نے ہمارے لیے (وسائل) تقسیم کئے ہیں، اسپر راضی ہونے ہی میں ہمارے لیے راحت ہے، کہیں اور نہیں ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔