Dua on Mar 24, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


اَلْلًّهُمَّ
یَا مُسَھِّلَ الْشَّدِیْدِ، وَ یَا مُلِیْنَ الْحَدِیْدِ، وَ یَا مُنْجِزَ الْوَعْدِ، وَ یَا مَنْ ھُوَ کُلُّ یَوْمٍ فِیْ أَمْرٍ جَدِیْدٍ،
أَخْرِجْنَا مِنْ حَلَقِ الْضَّیْقِ إِلیٰ أَوْسَعِ الْطَّرِیْقِ، بِكَ نَدْفَعُ مَا لَا نُطِیْقُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِالْلّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
اے سختی کو آسان کرنے والے! اے لوہے کو نرم کرنے والے! اے وعدہ (فتح) کو پورا کرنے والے! اور اے وہ ذات کہ جو ہر دن ہر نئے معاملہ میں (کارفرما) ہے !
ہمیں تنگ دائروں سے وسیع تر راستے کی طرف نکال لائیے، جس (پریشانی کی برداشت) کی ہم طاقت نہیں رکھتے ، اُسے آپ ہی (کی مدد) سے دور کرتے ہیں، نیکی کی طاقت اور برائی سے بچنے کی ہمت ، اللّٰہ بلند ہستی عظمت والے ہی کے ذریعے سے (حاصل) ہوتی ہے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!