Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
زادكم الله من بركاته
وأغدق عليكم من خيراته
ومنحكم عفوه ومرضاته
وأدام عليكم نعمه ومسراته
وكفاكم شر الزمان وعثراته
جمعة مباركة وطيبة بذكر اللّه والصلاة والسلام على رسول اللّه صلى اللّه عليه وسلم.
اللّٰہ تعالٰی آپ (احباب) کے لئے اپنی برکتوں میں اضافہ کرے ،
آپ پر اپنی بھلائیوں کو وافر کرے ،
آپ کو اپنی معافی اور اپنی رضامندیاں عطا کرے ،
آپ پر اپنی نعمتیں اور اپنی خوشیوں کو ہمیشہ قائم رکھے ،
اور آپ کے لئے زمانہ کے شر اور اس کی ٹھوکروں سے کافی ہو جائے ۔
جمعہ کا دن (آپ کے لئے) اللہ تعالٰیٰ کے ذکر کے ساتھ بابرکت اور عمدہ (ثابت) ہو
اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور سلامتی ، رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوں۔
صلی اللّٰه علیه وسلم
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size