Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللّهم
لك الحمدُ على حِلمِك بعد عِلمِك،
ولك الحمدُ على عفوِك بعد قدرتِك،
ولك الحمدُ كما أَنعمتَ علينا بالنِعمِ بعد النِعمِ،
ولك الحمدُ في السراءِ و الضراءِ،
ولك الحمدُ في الشِدةِ و الرخاءِ ..
اللهم
أجبر بخاطرنا و بلغنا و أحبتنا رمضان
لا فاقدين ولامفقودين ..
آميــــــــــــــن يا رب العالمين
اے اللّٰہ!
آپ کے (ہماری کوتاہیوں کے) علم کے باوجود ، آپ کے حلم (بردباری) پر ، آپ ہی کی تعریف ہے ،
(ہمارے گناہوں پر سزا دینے کی) طاقت کے باوجود ، معاف کردینے پر ، آپ ہی کی تعریف ہے ،
جس طرح آپ نے ہمیں نعمتوں کے بعد (مزید) نعمتوں سے نوازا۔اس پر آپ ہی کی تعریف ہے
خوشی اور تکلیف (ہر حالت) میں آپ ہی کی تعریف ہے ،
(حالات کی) سختی اور نرمی میں آپ ہی کی تعریف ہے ۔۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے دلوں کو ڈھارس دیجیے ،
ہمیں اور ہمارے احباب کو رمضان (کی بابرکت ساعتوں) تک اس طرح (مطمئن) پہنچا دیجئے کہ نہ ہم (اپنے عزیزوں کو) گم کرنے والے ہوں (کہ وہ رحلت کرجائیں) اور نہ (اپنے عزیزوں سے ) گم ہونے والے ہوں (کہ ہم کوچ کرجائیں)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size