Dua on Mar 24, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

ويخبرني الصباحُ بأن ربَّا
‏كريماً منعماً بَراً رحيما

‏سيعطيكَ الذي تدعوهُ حتى
ترى الأحزانَ قد عادت نعيما

*🌟 صباح الأمل بالله 🌟*

Urdu

صبح مجھے آگہی دیتی ہے کہ بیشک  
مالکِ سخاوت ، انعام کرنے والا ، محسن اور مہربان پروردگار
 جلد ہی آپ کو وہ چیز  دے گا جو آپ اس ( اللّٰہ )  سے مانگتے ہیں
یہاں تک کہ آپ ملاحظہ کریں گے 
 کہ سارے غم ، نعمت میں ڈھل گئے ہیں ۔ 

🌟 صبح امید بہ خدائے برتر 🌟