Dua on Feb 24, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلًّهُمَّ 
 إِجْعَلْنَا مِنَ الْشَّاکِرِیْنَ فِی الْأَوَّلِیْنَ وَ الْآخِرِیْنَ 
 وَ تَوَلَّنَا بِرَحْمَتِكَ وَ عَافِنَا یَا عَفُوُّ یَا غَفُوْرُ.  
 اَلْلًّهُمَّ 
 اِجْعَلْنَا مِنْ عُتَقَائِكَ مِنَ الْنَّارِ فِیْ هٰذَا الْشَّھْرِ الْفَضِیْلِ. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 
 حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں (انسانوں میں سے) پہلوں اور بعد والوں میں سے جو (آپ کے) شکر گزار ہیں، ان میں شامل کر دیجیے، 
 اے معاف کرنے والے ! اے گناہوں کے بخشنے والے ! 
 آپ اپنی رحمت کے سبب، ہماری نگرانی کیجیے اور ہمیں عافیت دیجیے، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں اس فضیلت والے مہینے (رمضان المبارک) میں جہنم کی آگ سے آزاد کئے جانے والے لوگوں میں شامل کر دیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے مالک ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔